ایکنا: بمبئی کی مغل مسجد میں مقاومت اسلامی کے چاہنے والوں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں شہید حسن نصراللہ کو دل سے چاہنے والے بچے، نوجوان اور بوڑھے سب نے مل کر عظیم شہید کو خراج عقیدت پیش کیا اور مسجد کی عمارت امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
خبر کا کوڈ: 3517194 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
قدس ثقافتی ادارے کے زیراہتمام فلسطینی صحافی شہیدہ شیرین ابوعاقلہ کی یاد میں ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مشہد مقدس کی خاتون صحافیوں اور فن وثقافت سے تعلق رکھنے والی دیگر خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 3511901 تاریخ اشاعت : 2022/05/21